Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
آپ نے اسپینش کہاں سیکھی؟
| |||||
کیا آپ کو پرتگیزی بھی آتی ہے؟
| |||||
جی ہاں، میں تھوڑی بہت اٹالین بھی بولتا ہوں
| |||||
مجھے لگتا ہے آپ بہت اچھی بولتے ہیں
| |||||
یہ زبانیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں
| |||||
میں ان کو اچھی طرح سمجھ لیتا ہوں
| |||||
لیکن بولنا اور لکھنا مشکل ہے
| |||||
میں ابھی بھی بہت غلطیاں کرتا ہوں
| |||||
ہمیشہ میری تصحیح کرتے رہئے
| |||||
آپ کا تلفظ بہت اچھا ہے
| |||||
تھوڑا لہجہ مختلف ہے
| |||||
آدمی کو پتہ چل جاتا ہے، آپ کہاں کے رہنے والے ہیں
| |||||
آپ کی مادری زبان کیا ہے؟
| |||||
کیا آپ لینگوج کورس کر رہے ہیں؟
| |||||
کونسی کتاب استعمال کرتے ہیں؟آپ
| |||||
مجھے اس وقت معلوم نہیں ، اس کا کیا مطلب ہے
| |||||
مجھے اس کا عنوان یاد نہیں آرہا ہے
| |||||
میں بھول گیا ہوں
| |||||